حیدرآباد۔24مئی(اعتماد نیوز) یکم جون تک دونوں شہروں میں امتناعی احکام کو جاری کر دیا گیا۔ جسکے تحت شہر میں بغیر کسی
اجازت کے ریلیوں کے انعقاد ‘ جلسے اور جلوس نہیں نکالے جا سکتے ۔ سٹی پولیس کمشنر انوراگ شرما نے مزید کہا کہ لاؤڈ اسپیکر کا بھی بغیر کسی اجازت کے استعمال نہیں کیا جا سکتا ۔